⭐ 欢迎来到虫虫下载站! | 📦 资源下载 📁 资源专辑 ℹ️ 关于我们
⭐ 虫虫下载站

📄 ur-pk.ini

📁 Joomla!是一套获得过多个奖项的内容管理系统(Content Management System, CMS)。Joomla!采用PHP+MySQL数据库开发
💻 INI
📖 第 1 页 / 共 2 页
字号:
NORMD=عمل "RMD" ناکام ہوا
NOROOT=مخصوص ڈاریکٹری تک رسائی حاصل نہیں کرسکا
NOSTOR=عمل "STOR" ناکام ہوا
NOSYST=عمل "SYST" ناکام ہوا
NO FILE SELECTED=کوئی فائل منتخب نہیں
NOTICEYOUCANSTILLINSTALL=باوجود اس کے کہ کنفگریشن ترتیبیں اختتام پر نظر آرہی ہیں، آپ تنصیب بدستور جاری رکھ سکتے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے کوڈ اپ لوڈ کرنے کیلیے آپ کو مزید صرف ایک مرحلہ طے کرنا ہوگا۔ تمام کوڈ نمایاں کرنے کیلیے ٹیکسٹ ایریا میں کلک کیجیے پھر کاپی اور نئی فائل میں پیسٹ کیجیے جس کا نام configuration.php ہو اور یہ فائل اپنی سائٹ کے روٹ فولڈر میں اپ لوڈ کیجیے۔
NOTICEMBLANGNOTDEFAULT=پی ایچ پی ایم بی اسٹرنگ لینگوج آزاد کے طور پر سیٹ نہیں ہے۔ اسے .htaccess میں php_value mbstring.language neutral ڈال کر مقامی طور پر سیٹ کیا جاسکتا ہے۔
NOTICEMBSTRINGOVERLOAD=پی ایچ پی ایم بی اسٹرنگ کا اوور لوڈ فنکشن سیٹ ہے۔ اسے .htaccess میں php_value mbstring.func_overload 0 ڈال کر مقامی طور پر بند کیا جاسکتا ہے۔
OFF=بند
OLD SITE ENCODING=پرانی سائٹ انکوڈنگ
OLD TABLE PREFIX=پرانا ٹیبل سابقہ
ON=چالو
OUTPUT BUFFERING=آؤٹ پٹ بفرنگ
PAGE_TITLE=جملہ! ویب تنصیب کار
PASSWORD=خفیہ لفظ
PHP VERSION=پی ایچ پی شمارہ
PICKYOURCHOICEOFLANGS=براہ کرم جملہ! کی تنصیب کے مراحل میں استعمال کیلیے زبان چنیے۔
POINTEREOF=غیر متوقع: فائل کا پوائنٹر فائل کے آخر سے پہلے مرتب نہیں ہوسکتا
PRE-INSTALLATION CHECK=قبل از تنصیب جانچ
PRETITLE=قبل از تنصیب جانچ برائے
PREVIOUS=پیچھے
QUERY=کیوری
READ=پڑھیے
RECOMMENDED=مناسب
RECOMMENDED SETTINGS=مناسب ترتیبیں
REGISTER GLOBALS=رکنیت عالمی
REQUIRED SETTINGS=مطلوب ترتیبیں
REMOVEINSTALLATION=براہ کرم تنصیب ڈاریکٹری کو
مکمل حذف کرنا یاد رکھیے
آپ تنصیب ڈاریکٹری حذف کرنے سے پہلے یہاں سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ یہ جملہ! کی حفاظتی خصوصیت ہے۔
SAFE MODE=محفوظ انداز
SAMPLE DATA INSTALLED SUCCESSFULLY=نمونہ ڈیٹا کامیابی سے نصب ہوگیا!
SAVE FTP PASSWORD=ایف ٹی پی خفیہ لفظ محفوظ رکھیے
SCRIPT OPERATIONS FAILED=اسکرپٹ کے عمل ناکام ہوئے!
SEARCH=تلاش
SELECT LANGUAGE=زبان کا انتخاب کیجیے
SELECT TYPE=قسم چنیے
SESSION AUTO START=نشست خود شروع ہو
SESSION PATH SET=نشست کا پاتھ مرتب ہے!
SESSION PATH WRITABLE=نشست کا پاتھ قابلِ تحریر ہے
SITE=سائٹ
SITE MIGRATION=سائٹ کی منتقلی
SITE NAME=سائٹ کا نام
SITE PATH=سائٹ کا پاتھ
SITE URL=سائٹ کا یو آر ایل
SOME PATHS MAY BE UNWRITABLE=خبردار: شاید کچھ پاتھ ناقابلِ تحریر ہیں!
SQL SCRIPT INSTALLED SUCCESSFULLY=ایس کیو ایل اسکرپٹ کامیابی سے نصب ہوگیا!
START IMPORT=لانا شروع کیجیے
STDERRORMSG=یہ سائٹ عارضی طور پر دستیاب نہیں۔
براہ کرم سائٹ کے منتظم کو آگاہ کیجیے۔
STDMETADESC=جملہ! - فعّال پورٹل انجن اور اجزاء سنبھالنے کا نظام ہے
STDMETAKEYS=جملہ، جوملہ
STDOFFLINEMSG=یہ سائٹ دیکھ بھال کی وجہ سے بند ہے۔
براہ کرم کچھ دیر بعد تشریف لائیے۔
STEPS=مراحل
STOPPEDONERROR=خرابی پر رک گیا
STOPPEDATLINE=لکیر پر رک گیا
TABLE PREFIX=ٹیبل سابقہ
TIPBACKUP=جملہ! کی سابقہ تنصیبات کے تمام موجود بیک اپ ٹیبل بدل دیے جائیں گے
TIPCOLLATIONNONUTF=
مائی ایس کیو ایل کے اس شمارہ میں UTF-8 کی سہولت موجود نہیں ہے جو کہ مطلوب انکوڈنگ ہے۔

مناسب یہ ہے کہ آپ اپنا ڈیٹابیس 4.1.2 سے نئے شمارہ میں اپ ڈیٹ کر دیجیے۔ اگر یہ ممکن نہیں تو جملہ! آپ کے موجود ڈیٹابیس میں utf-8 کے انکوڈ کیے گئے اجزاء پرانے موزوں انداز میں محفوظ کردے گا۔ اس طرز میں کولیشن کا انتخاب ممکن نہیں اور طے شدہ کولیشن استعمال ہوگا۔

TIPCOLLATIONUTF=
مائی ایس کیو ایل کے اس شمارہ میں UTF-8 کی سہولت موجود ہے جو کہ مطلوب انکوڈنگ ہے۔

فہرست سے كولیشن چنیے۔ اگر آپ کی زبان کیلیے کچھ ظاہر نہیں ہورہا تو ایسا اس لیے ہے کہ طے شدہ کولیشن utf8_general_ci مناسب ہے۔

TIPCONFSTEPS=
اپنا ای۔میل لکھیے، یہ سائٹ کے منتظم اعلٰی کا ای۔میل ہوگا۔
خفیہ لفظ لکھیے اور پھر اسکی ذیل کے خانوں میں توثیق کیجیے۔ یہ وہ خفیہ لفظ ہے جو آپ کو تنصیب کے عمل کے خاتمہ پر منتظم کی انتظام گاہ میں داخلہ کیلیے نام صارف  admin کے ساتھ ضرورت پڑے گا۔
اگر آپ منتقلی کررہے ہیں تو اس فریق کو نظر انداز کردیجیے کیونکہ آپ کی موجودہ ترتیبیں خودبخود منتقل ہوجائیں گی۔
TIPDATABASE=کچھ ہوسٹ کسی اکاؤنٹ پر چند ہی ڈیٹابیس ناموں کی سہولت دیتے ہیں۔ اگر ایسی ہی صورتحال ہے تو ایک سے زائد جملہ! سائٹ کے امتیاز کیلیے نیچے دیے گئے اعلٰی خصوصیات کے فریق میں ٹیبل سابقہ کا اختیار استعمال کیجیے۔
TIPDATABASESTEPS=
جملہ! کو آپ کے سرور پر چلانے کیلیے مرتب کرنا چار مراحل پر مشتمل ہے۔۔۔

ڈیٹابیس ترتیب کے اس مرحلہ میں:

بنیادی ترتیبیں

جھولتی فہرست سے ڈیٹابیس کی قسم چنیے۔ عام طور پر یہ mysql ہوتی ہے

اس ڈیٹابیس سرور کا ہوسٹ نام لکھیے جس میں جملہ! نصب ہوگا۔ وضاحت: اس کا آپ کے ویب سرور کے مطابق ہونا ضروری نہیں ہے اگر شک ہو تو اپنے ویب ہوسٹ سے جانچ لیجیے۔
\n
مائی ایس کیو ایل صارف کا نام، خفیہ لفظ، اور ڈیٹابیس کا نام لکھیے جو آپ جملہ! میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ جو آپ استعمال کرنے جارہے ہیں ان کا ڈیٹابیس کیلیے موجود ہونا ضروری ہے۔

اعلٰی ترتیبیں

انتخاب کیجیے پرانی تنصیب میں موجود ٹیبلوں کو کیسے سنبھالے۔

وہ سابقہ لکھیے جو جملہ! کی اس تنصیب کے ٹیبلوں کیلیے استعمال ہوگا۔

TIPFTPCONFSTEPS=
لینکس اور دوسرے یونکس نظاموں میں فائل سسٹم کی اجازت کی پابندیوں اور پی ایچ پی محفوظ انداز کی پابندیوں کی وجہ سے مناسب یہ ہے کہ تمام صارفین فائل سسٹم کا عمل سنبھالنے کیلیے جملہ! کے تنصیب کار میں موجود ایف ٹی پی لیئر استعمال کریں۔
جملہ! کی روٹ ڈاریکٹری تک رسائی کے ساتھ ایف ٹی پی نام صارف اور خفیہ لفظ لکھیے، یہ وہ ایف ٹی پی اکاؤنٹ ہوگا جو جملہ! کی طرف سے کام مکمل کرنے کیلیے ایف ٹی پی رسائی طلب کرنے پرفائل سسٹم کے تمام عمل سنبھالے گا۔
اگر آپ کو یہ اختیار ممکن ہو تو حفاظتی نکتۂ نظر سے بہتر یہ ہے کہ الگ ایف ٹی پی صارف اکاؤنٹ بنایا جائے جو صرف جملہ! کی تنصیب تک رسائی رکھتا ہو نہ کہ پورے ویب سرور تک۔

توجہ: اگر تنصیب ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر ہے تو ایف ٹی پی لیئر مطلوب نہیں ہوگی۔
TIPHOST=یہ عام طور پر localhost یا ہوسٹ کی طرف سے دیا گیا ہوسٹ نام ہوتا ہے
TIPINSTALLDEFAULT=نئے صارفین کیلیے اسے نصب کرنا انتہائی مناسب ہے۔ یہ جملہ! کے تنصیب مجموعہ میں موجود نمونہ کے طےشدہ اجزاء نصب کرے گا۔
TIPLOADMIGRATION=تصدیق کیلیے مائگریشن اسکرپٹ com_migrator کے اوزار سے پرانی سائٹ پر بنایا جانا ضروری ہے۔ پرانی سائٹ کا ٹیبل سابقہ اور پرانی سائٹ میں استعمال ہونے والی انکوڈنگ لکھیے (لینگوج فائل میں _ISO ترتیب ہے یا براؤزر میں info/encoding/source کے طور پر دیکھی جاسکتی ہے)۔
TIPUPLOADED=میں نے سرور پر مائگریشن اسکرپٹ پہلے ہی اپ لوڈ کررکھا ہے (مثلاً بذریعہ ایف ٹی پی/ایس سی پی)
TIPMIGRATION=یہ اسکرپٹ جملہ! 1.0 کا مائگریشن اسکرپٹ ہے۔
TIPLOADSQL=ضروری ہے کہ جملہ! 1.5 منتقلی ایس کیو ایل اسکرپٹ، جملہ! 1.5 کے موافق ہو اور اس کا مناسب ٹیبل سابقہ بھی ہو۔
TIPPASSWORD=مائی ایس کیوایل رکنیت کے خفیہ لفظ کا استعمال سائٹ کی حفاظت کیلیے ضروری ہے۔ یہ آپ کے ڈیٹابیس تک رسائی کیلیے استعمال ہونے والا خفیہ لفظ ہی ہے۔ یہ آپ کے ہوسٹر کی طرف سے دوبارہ مرتب ہوسکتا ہے۔
TIPPREFIX='bak_' استعمال مت کیجیے کیونکہ یہ بیک اپ ٹیبلوں کیلیے استعمال ہوا ہے
TIPPREINSTALL=اگر ان میں سے کوئی سہولت موجود نہیں ( نہیں کا نشان لگا ہے) تو آپ کا نظام کم سے کم ضروری ترجیحات سے مناسبت نہیں رکھتا۔ براہ کرم خرابیاں درست کرنے کیلیے مناسب اقدامات کیجیے۔ کچھ نہ کرنے سے آپ کی جملہ! تنصیب کو درست عمل کرنے میں رکاوٹ ہوسکتی ہے۔
TIPRECOMSETTINGS=جملہ! کے ساتھ مکمل مناسبت یقینی بنانے کیلیے یہ ترتیبیں پی ایچ پی کے مناسب ہیں۔
\nالبتہ اگر آپ کی ترتیبیں مطلوب ترتیبوں کے مکمل مناسب نہ ہوں تب بھی جملہ! کام کرے گا۔
TIPTYPE=عموماً یہ مائی ایس کیو ایل ہوتا ہے
TIPUSER=یہ مائی ایس کیو ایل کا طے شدہ نام صارف root یا آپ کے ہوسٹ کی طرف سے دیا گیا نام صارف ہوسکتا ہے، یا پھر وہ جو آپ نے اپنے ڈیٹابیس سرور کو ترتب دیتے وقت بنایا تھا۔
TIPXML=دوسرے ڈیٹابیس پلیٹ فارموں کی تنصیب جانچنے کیلیے استعمال ہوتا ہے
TOOMANYLINES=اس مقام پر حالیہ کیوری %s سے زائد جمع شدہ لکیروں پر مشتمل ہے۔ ایسا عام طور پر باب کے بڑے مضمون یا فورم کی پوسٹ کی وجہ سے ہوتا ہے
UNABLE TO AUTODETECT THE FTP ROOT FOLDER=ایف ٹی پی روٹ فولڈر کا خود سے سراغ لگانے کے قابل نہیں
UNABLETOSETOFFSET=غیر متوقع: فائل پوائنٹر کو تلافی کیلیے مرتب نہیں کرسکتے:
UNWRITABLE=ناقابلِ تحریر
UPLOAD AND EXECUTE=اپ لوڈ اور پھر عملدرآمد کیجیے
UPLOADFILESIZE=آپ کی سرور کا فائل اپ لوڈ کرنے کا انتہائی حجم %s ہے
USER=صارف
USER NAME=صارف کا نام
USERNAME=نام صارف
VALIDDBDETAILS=ڈیٹابیس کی دی گئی معلومات غلط اور/یا خالی ہیں۔
VALIDCOLLATION=کوئی كولیشن منتخب نہیں۔ طےشدہ کے ساتھ آگے بڑھنے کیلیے ٹھیک ہے کو اور واپسی کیلیے منسوخ کو دبائیے۔
VALIDHOST=براہ کرم ہوسٹ کا نام لکھیے
VALIDTYPE=براہ کرم ڈیٹابیس کی قسم چنیے
VALIDFTPHOST=براہ کرم درست ایف ٹی پی ہوسٹ لکھیے
VALIDFTPUSER=براہ کرم نام صارف لکھیے
VALIDFTPPASS=براہ کرم ایف ٹی پی کا خفیہ لفظ لکھیے
VALIDPREFIX=جملہ! کے درست عمل کیلیے مائی ایس کیو ایل ٹیبل کا سابقہ ضرور لکھیے
VALIDFTP=ایف ٹی پی کی ترتیبیں درست ہیں
VALIDUSER=براہ کرم ڈیٹابیس کا نام صارف لکھیے
VERIFY FTP SETTINGS=ایف ٹی پی ترتیبوں کی توثیق کیجیے
VERSION#=شمارہ 1.5
WARNADMINPASSWORD=براہ کرم منتظم کا درست خفیہ لفظ  لکھیے
WARNADMINPASSWORDDOESNTMATCH=منتظم کا خفیہ لفظ، منتظم کے خفیہ لفظ کی توثیق کے خانے کے مطابق نہیں
WARNBACKINGUPDB=ڈیٹابیس کا بیک اپ بناتے وقت کچھ خرابیاں ظاہر ہوئیں ہیں۔
WARNCOOKIESNOTENABLED=آپ کے براؤزر کوکیز میں فعّال ظاہر نہیں ہوئیں۔ آپ اس خصوصیت کو غیر فعّال رکھ کر ایپلیکیشن نصب نہیں کرسکتے۔
WARNCREATEDB=ڈیٹابیس %s بنانے کی کوشش کے دوران ایک خرابی ظاہر ہوئی۔
شاید صارف کو ڈیٹابیس بنانے کی سہولیات حاصل نہیں ہیں۔ ہوسکتا ہے مطلوب ڈیٹابیس، جملہ! نصب کرنے سے پہلے الگ سے بنانا ضروری ہو۔
WARNDELETEDB=ڈیٹابیس کے حذف کے دوران کچھ خرابیاں ظاہر ہوئیں
WARNEMAILADDRESS=براہ کرم درست ای۔میل پتہ لکھیے
WARNFTPENABLE=ایف ٹی پی کو غیر فعّال کرنا جملہ! کی ایكسٹنشن کو نصب کرنے کے دوران مسائل پیدا کرسکتا ہے
WARNICONV=پی ایچ پی کی آئکون وی ایکسٹنشن لوڈ نہیں ہوئی حالانکہ یہ منتقلی کیلیے ضروری ہے
WARNINSTALLFILE=اپ لوڈ نہیں ہوئی! - پی ایچ پی میں فائل اپ لوڈ فعّال نہیں ہیں
WARNINSTALLZLIB=اپ لوڈ نہیں ہوئی! - پی ایچ پی کی زلب ایکسٹنشن لوڈ نہیں ہوئی
WARNNOFILE=اپ لوڈ نہیں ہوئی! - اپ لوڈ کی گئی فائل نہیں ملی
WARNUNPACK=اپ لوڈ نہیں ہوئی! - محفوظہ کھولنے میں خرابی
WARNNODATA=نمونہ ڈیٹا یا اسکے علاوہ ڈیٹا نصب نہیں ہیں۔ جاری رکھنے کیلیے ٹھیک ہے کو اور یہ مرحلہ دوبارہ طے کرنے کیلیے منسوخ کو کلک کیلیے۔
WARNNOTCONNECTDB=ڈیٹا بیس سے نہیں جڑ سکا۔ کنکٹر کا واپسی نمبر: %s
WARNSITENAME=براہ کرم سائٹ کا نام لکھیے
WARNPOPULATINGDB=ڈیٹابیس اختیار کرنے کے دوران چند خرابیاں ظاہر ہوئیں
WARNUPLOADFAILURE=اپ لوڈ نہیں ہوئی! جانچ لیجیے کیا 'tmp' اور 'installation/sql/migration' کی ڈاریکٹریاں قابلِ تحریر ہیں۔
WRITE=لکھیے
WORLD=دنیا
WRITABLE=قابلِ تحریر
XML SUPPORT=ایکس ایم ایل سہولت
YES=ہاں
YOUR E-MAIL=آپ کا ای۔میل
ZLIB COMPRESSION SUPPORT=زلب سکڑاؤ کی سہولت

⌨️ 快捷键说明

复制代码 Ctrl + C
搜索代码 Ctrl + F
全屏模式 F11
切换主题 Ctrl + Shift + D
显示快捷键 ?
增大字号 Ctrl + =
减小字号 Ctrl + -